the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز



آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا سرِفہرست ہے جبکہ سری لنکا تیسرے سے دوسرے نمبرپر اور بھارتی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر



آگئی۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں جبکہ اے بی ڈی ویلیرز دوسرے نمبر پر۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی ون ڈے بیٹسمینوں میں نویں پوزیشن ہے۔ون ڈے بولرز میں سعید اجمل کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے جبکہ ڈیل اسٹین کا دوسرا نمبر ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.